مجھے فکر یہ نہیں ہے کہ یہ ملک کیسے چلے گا
مجھے فکر یہ ہے کہ کہیں ایسے ہی نہ چلتا رہے
شہزاد رائےکے گانے 'لگا رہ' سے ماخوز‘
ہماری پارٹی کی کوششوں کا بنیادی مقصد ہے
جبتک پاکستان کا سیاسی ڈھانچہ ہمارے مجوزہ ڈھانچے کے مطابق نہیں ہو جاتا تب تک کوئی شخص جو
مخلص اور قابل
ہو اس رتبے تک نہیں پہنچ سکتا جہاں سے وہ ملک کوصحیح سمت میں چلا سکے۔
موجودہ ڈھانچےکےتحت مخلص لوگوں کو اقتدار میں آنے کےلۓ الیکٹبلذ کو ساتھ شامل کرنے کی ضرورت ہوتی ھے (چاہے وہ بدعنوان ہی کیوں نہ ھوں)۔ اس طرح ھمارے پاکستان کی حالت تبدیل نہیں ہوگی۔
صرف چہرے بدلنےسے ہمارے ملک کے مسائل حل نہیں ھوں گے. ٹھوس اور حقیقی تبدیلی لانا ضروری ہے۔
!ﺑﮭﺖ ﮬﻮ ﮔﻴﺎ
ہم اپنے غریب بھائی اور بہنوں کو اسطرح مصیبت میں اور وطن کو اس طرح ڈوبتے نہیں دیکھ سکتے ۔
ہہمارے ملک میں جمہوریت نے اپنا مقصد کھو دیا ہے۔
-ہہم مزیدانتظار کرنے کےمتحمل نہیں ہوسکتے ، یہ انقلابی تبدیلی ہمارے ملک کےلۓ بہت ضروری ہے
آئیے پاکستان تحریک نظام میں شمولیت اختیار کریں ..کلک کریں